
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کی شہادتیں جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ اور مقامی اداروں کا اہم اجلاس ہوگا جس میں چاند دیکھنے کی موصول ہونے والی شہادتوں کو پرکھا جائے گا۔
اگر چاند نظر آنے کی شہادتیں درست ثابت ہوجاتی ہیں تو سعودی سپریم کورٹ عید الفطر کا اعلان کردے گی تاہم ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ ہوگی تاہم حمتی اعلان سپریم کورٹ کرے گی۔
پاکستان میں بھی عید الفطر کا چاند منگل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس طرح پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی دن ہوگی۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران خان سےملاقاتوں کامعاملہ پھرعدالت پہنچ گیا
مارچ 7, 2025 -
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔