کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا

سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
فلوریڈا کے ساحل پر امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی مدد سے کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سٹیون ہیننگ اور سیارا اینٹوسکی نے 2021 میں 21 فٹ گہرائی میں سمندر کی سب سے زیادہ گہرائی میں ماڈل فوٹو شوٹ کا ریکارڈ بنایا تھا۔اس کیلئےسٹیون اور سیارا مہینوں تک تکنیکی تربیت، گیس بلینڈنگ اور ڈی کمپریشن پریکٹس سے گزرے ،تاکہ بوکا ریٹن کے ساحل پر ہائیڈرو ایٹلانٹک جہاز کے ملبے کے ساتھ اپنا فوٹو شوٹ ریکارڈ کر کے اپنا ہی بنایا ریکارڈ توڑ سکیں۔
اب دونوں اپنا ہی ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے ہیں،ریکارڈ بریکنگ مہم کے دوران ہیننگ 163.38فٹ کی گہرائی میں پانی کے اندر تصاویر بنوائیں، جبکہ سارہ نے بطور ماڈل کام کیا۔ اس طرح دونوں نے اپنا گزشتہ ریکارڈ توڑڈالا اور سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا ہے۔
ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کےرویےپرہے،امریکا
اپریل 24, 2025سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پتریاٹہ نیو مری میں سیاحوں کیلئے آگہی واک کا اہتمام
اپریل 29, 2024 -
مریم نوازاپنےاوچھےہتھکنڈوں کی ذمہ دارہوں گی،بیرسٹرسیف
ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔