سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
16

سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم کراچی میں موسم گرم اور خشک، جبکہ لاہور میں اگلے دو روز میں سموگ کے بادل مزید گہرے ہوجائیں گے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق لاہورمیں ہواکی رفتارنہ ہونےکےبرابرہے،ہوامیں تیزی یابارش ہونےتک لوگ بیمارہوتےرہیں گے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق نجی و سرکاری اداروں میں 50 فیصد ’ورک فرام ہوم ‘ہوگا۔

Leave a reply