
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
کراچی: صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 فروری بروز پیر کو بند رہیں گے۔
شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی مذہبی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔
جسٹس بابرستارکافیصلہ معطل ،چیئرمین پی ٹی اےعہدےپربحال
ستمبر 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
این ڈی ایم اےنے بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی
اگست 1, 2025 -
امریکی بیکری مالکن کا لاکھوں مالیت کاہیرا کوکیز میں کھو گیا
اپریل 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©