سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام

0
41

سندھ حکومت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئےخوشخبری ،حکومت سندھ نے چھوٹے ملازمین کوگھرخریدنے کے لیے بغیرسود قرض دینے کافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق ملازمین کو20لاکھ روپے تک قرض دینے پراتفاق کرلیاگیا۔ قرض سکیم پروزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےچیف سیکرٹری کوہدیت کردی ۔
ذرائع کاکہناہےکہ پہلے مرحلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے چھوٹے ملازمین کوقرض دیاجائے گا، دوسرے مرحلے میں اس سکیم کے تحت سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین کوبھی قرض دیاجائےگا۔

Leave a reply