سندھ رینجرز کی ضلع کشمور میں کارروائی 2 ملزمان گرفتار

0
61

پاکستان ٹوڈے: ملزم شاہد اور شعیب سے اسلحہ ، اور چار لاکھ سے زائد نقدی برآمد

ملزمان نے گھنٹہ گھر مارکیٹ میں ٹریکٹر اسپیئر پارٹس کی دکان میں اسلحے کے زور پر واردات کی تھی

ابتدائی تفتیش میں ملزمان کا ساتھیوں کیساتھ ملکر قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی اور اغواء کی وارداتوں کا اعتراف

Leave a reply