سندھ میں بھی ضمنی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

0
115

پاکستان ٹوڈے: سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات ہورہے ہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میں سخت مقابلہ متوقع, حلقے میں 4 لاکھ سے زائد مرد اور خواتین رجسٹرڈ ووٹرز حق راہی دہی کا استعمال کرینگے۔

حلقہ این اے 193 میں پولنگ کےلئے 303 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں، حلقے میں 81 پولنگ اسٹیشن حساس اور 77 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار، 144 پولنگ اسٹیشن کو نارمل قرار دیا گیا ہے ۔

 

Leave a reply