
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے۔ دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا
حکومت کا 10 روپےکا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
اکتوبر 4, 2024 -
سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














