جیکب آباد سمیت سندھ، سکھراور خیرپور کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ لاڑکانہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے کئی درخت گرگئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ادھر بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، چمن، مستونگ، پنچگور اور نوشکی میں بھی بادل برسے جبکہ نوکنڈی، مچھ، دالبندین اور دیگر علاقے ریت کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔