سندھ ہائیکورٹ نےضلعی عدالتوں کیلئے باضابطہ سرکلرجاری کردیا

0
3

سندھ ہائیکورٹ کابڑااقدام،ضلعی عدالتوں کےلئےباضابطہ سرکلرجاری کردیا۔
سرکلرکےمطابق میڈیکولیگل اورفرانزک رپورٹس فوری طورپرعدالتوں کودستیاب ہوں گی،پوسٹ مارٹم،قبرکشائی،جنسی جرائم کی رپورٹس آن لائن مہیاکی جائیں گی۔
سرکلرمیں کہاگیاکہ ڈی این اے،ہتھیاروں ،گاڑیوں کےتجزیےاورفوڈٹیسٹ رپورٹس تک رسائی حاصل کرسکیں گی،تمام رپورٹس ڈیجیٹل دستخط کےساتھ اپلوڈ کی جائیں گی۔

Leave a reply