سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم

0
10

سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔
سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےریمارکس دئیےکہ شہرکےکسی بھی سگنل پرخواجہ سرا،مردخواتین یابچےبھکاری موجودنہ ہوں،بھکاری شہر یوں کوپریشان کرتےہیں بلکہ ہراساں بھی کرتےہیں۔
عدالت نے کہا کہ ان تمام افراد کے خلاف کارروائی کی جائے جو شہریوں کی پریشان اورہراساں کرتےہیں۔

Leave a reply