سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری

سندھ ہائیکورٹ نےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔
رپورٹ کےمطابق آئینی بینچزنےایک ماہ میں سندھ بھرمیں ایک ہزار 765 مقدمات نمٹائے،2رکنی آئینی بینچزنےایک ماہ میں ایک ہزار545مقدمات نمٹائے،یکم سے31جنوری تک سنگل بینچزنے220مختلف مقدمات نمٹائے ،پرنسپل سیٹ کراچی میں 4آئینی بینچزنےایک ماہ میں ایک ہزار252مقدمات نمٹائے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ سکھرسرکٹ بینچ نےایک ماہ میں 74مقدمات نمٹائے ،سرکٹ بینچ حیدرآبادنے117مقدمات نمٹائے،لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے45 اور میرپور خاص سرکٹ بینچ نے57مقدمات نمٹائے۔
اسکولز میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ
مارچ 28, 2025 -
صحافی محمد مالک کو 10ارب روپے ہرجانہ کا نوٹس
اپریل 15, 2024 -
عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز
دسمبر 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














