سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

0
146

(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس پر سماعت شروع

جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد سماعت کررہے ہیں، قاضی انور ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کردئیے

پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور کے دلائل، پی ٹی آئی حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، یہ کیس صرف خیبرپختونخوا کی حد تک ہے یا پورے ملک تک، جسٹس اشتیاق ابراہیم، الیکشن کمیشن نے ایک ہی فیصلہ دیا ہے، قاضی انور ایڈووکیٹ

Leave a reply