سنی اتحاد کونسل کے منتخب رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی نے حلف اٹھا لیا

0
175

پاکستان ٹوڈے: سپیکر ملک محمد احمد خان نے نو منتخب ایم پی اے احمر رشید بھٹی سے حلف لیا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سالانہ بجٹ اور مطالبات زر پر پر ووٹنگ اور بحث کا آغاز ہوگیا، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 42کٹوتی کی تحاریک پیش کی جائیں گی۔

ہر مطالبات زر پر ایک رکن ہی بات کر سکے گا، ڈپٹی سپیکر کا اعلان، پنجاب اسمبلی میں کٹوتی کی سات تحاریک پیش کی گئیں، پنجاب اسمبلی میں محکمہ آبپاشی کا تیس ارب تراسی کروڑ چھہتر لاکھ پچاسی ہزار کی ڈیمانڈ منظور کر لی گئیں۔

Leave a reply