سنی اتحاد کونسل کے چیف ویپ پنجاب اسمبلی رانا شہباز کی گفتگو

0
70

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز کسی کے کہنے پر اپنی پسند کا بل لانا چاہتی ہے, مریم نواز اس بل کے زریعے پی ٹی آئی کے لوگوں کو پولیس سے گرفتار کروانا چاہتی ہیں۔

کسی کی آزاد رائے پر پابندی لگانا غیر قانونی ہے،ایک ملک میں دو قانون کس طرح چل سکتے ہیں۔

جبکہ پہلے سے ایف آئی اے اور سائبر ونگ اس قانون کو ڈیل کر رہا ہے، اب اس قانون کو بنانے کی کیا ضرورت بن گئی

Leave a reply