سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

0
103

خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت 5ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا اورزلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر زیرزمین تھی ۔

Leave a reply