
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1544 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 179 ڈالر ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار
جولائی 31, 2025 -
ہتک عزت 2024ء بل کا پنجاب اسمبلی سے منظوری کا معاملہ
مئی 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














