
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2659 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مارچ 30, 2026پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی کاشکار: انڈیکس 3حدیں گر گیا
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
اپریل 16, 2025 -
دنیا کےوہ ممالک ،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟
نومبر 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














