
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3ہزارروپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 80 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 826 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر اضافے کے بعد 2712 ڈالر فی اونس ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔
یادرہےکہ گزشتہ روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپےکااضافہ ہواتھاجس سے سونا 2لاکھ 77ہزار900روپےفی تو لہ ہوگیاتھا10گرام سونےکی قیمت میں 600 روپےکااضافہ ہواتھاجس سے10گرام سونا2لاکھ 38ہزار 2سو 54روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں7ڈالرکااضافہ ہونےسےفی اونس قیمت 2682ڈالر ہوگئی تھی، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی تھی۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سال 2025میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 23, 2024 -
ملک میں 18سے20 دسمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی
دسمبر 9, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














