
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 100روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 200روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1ہزار 800روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2لاکھ 99ہزار 382روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 497روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 998روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور منگل کو فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 310ڈالر کی سطح پر آگئی۔
صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
اپریل 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 7, 2025 -
ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دسمبر 2, 2024 -
40سال بعد نوٹ پیڈ میں کارآمد فیچرز متعارف
جولائی 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔