سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

0
33

کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ہونے سےفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت میں2144 روپے کااضافہ ہونے سے10 گرام سونا 2 لاکھ31 ہزار 396 روپے ہوگیا ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالراضافے کے بعد 2 ہزار 587 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply