سونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
58

صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو نےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 2441 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 17 ہزار 335 روپے پر پہنچ گیاتھا۔

Leave a reply