
سوناخریداروں کےلئےبری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ کردیاگیا۔
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں4600 روپے کے بڑے اضافے کے بعدسونا 2 لاکھ 54 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا دس گرام سونے کی قیمت 3944 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے ہوگئی ۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 60 ڈالرز کے بڑے اضافے سے 2470 فی اونس کی سطح پر آگیاجبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر مستحکم رہی ۔
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مارچ 28, 2026مٹی کےتیل کی قیمت میں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،مریم نواز
مئی 27, 2025 -
پی ڈی ایم اےنےپنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا
اکتوبر 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














