
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 400روپےکااضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 49 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 820 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 2410 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔
یادرہےکہ گزشتہ روزسونےکی فی تولہ قیمت میں 2200روپےکا اضافہ ہونےسےسونا 2لاکھ 49ہزار روپےکاتولہ ہوگیاتھا۔ 10گرام سونا ایک ہزار 886روپے مہنگا ہونے کے بعد 2لاکھ 13ہزار 477 روپے کا ہوگیاتھا۔
ملک میں گیس کنکشن پرعائدپابندی ختم ہونےکاامکان
جولائی 15, 2026سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکارڈ
جولائی 15, 2026ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 04فیصداضافہ ریکارڈ
جولائی 15, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
فروری 8, 2024 -
نوشہروفیروز:ٹریلراورکارمیں ٹکر،6افرادجاں بحق
فروری 16, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














