سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

0
8

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔
مقامی سطح پر24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 1335روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1144روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا3لاکھ 5ہزار 212 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت میں 13ڈالرکااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کےبعدفی اونس سونےکی قیمت3343ڈالرہوگئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

Leave a reply