سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

0
3

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 686روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 34ہزار 225 روپے کاہوگیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2620 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply