سونےکی قیمت میں مزیدکمی

0
9

کاروباری ہفتےکےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپے فی تولہ کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کاہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

Leave a reply