سونےکی قیمت میں پھراضافہ

0
5

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں858 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ37 ہزار 826 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2ہزار روپےکااضافہ ہواتھاجس سےفی تولہ سونا2لاکھ 76 ہزار 400 روپے کاہوگیاتھا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی1714 روپےکا اضافہ ہواتھاجس سے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ36 ہزار 968 روپے ہوگئی تھی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کااضافہ ہواتھاجس سے 2652 ڈالر فی اونس ہوگیاتھا۔

Leave a reply