
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان برقرارفی تولہ کتنےکاہوگیا۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ گزشتہ روزسےجاری ہے،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 76 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 601 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2657 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔
یادرہےکہ گزشتہ روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کےبعد سونا 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2663 ڈالر فی اونس کا ہوگیاتھاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی تھی۔
بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
مئی 19, 2025سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر
جنوری 20, 2025 -
وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
اگست 19, 2024 -
آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
اکتوبر 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔