
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔
یادرہےکہ گزشتہ ہفتےکےآخری روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی جس سے سونا 2 لاکھ 76 ہزار روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 601 روپے کی کمی ہوئی جس سے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے کا ہوگیاتھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2657 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی تھی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی کے بہنوئی ٹریفک حادثے میں ہلاک
اپریل 22, 2024 -
چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025 -
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس
مئی 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔