سونےکی قیمت میں کمی

0
24

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ87ہزار200 روپےہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےکی کمی ہونےسے2لاکھ46 ہزار228 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2777پر آگیا۔

Leave a reply