سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

0
27

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے کاہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپےکا اضافہ ہونےسے 10گرام سونا2 لاکھ40 ہزار 741 روپے کاہوگیا۔
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 29 ڈالر اضافے سے 2690 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply