سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی

0
10

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 3600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 47 ہزار 900 روپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 3086روپےکی کمی ہونے سے10گرام سونا 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3295 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply