سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

0
5

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کمی ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہوگئی،جبکہ 10گرام سونےکی  قیمت 1925 روپے کم ہونےسے3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کم ہوکر 3378 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply