سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ

0
7

کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں
بھی1714 روپےکا اضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ36 ہزار 968 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2652 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply