سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی

0
54

صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔مقامی سطح پرسونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply