سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

0
90

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر برقرار ہے۔

Leave a reply