
پاکستان ٹوڈے : پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ
1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1285 اضافے سے 1 لاکھ 98 ہزار 45 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے کے بعد 2191 ڈالر فی اونس ہے
ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیپلزپارٹی کا27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ
نومبر 12, 2025 -
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
فروری 15, 2025 -
فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
جولائی 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














