پاکستان ٹوڈے:سو لر پینلز کے ریٹس ناقابل یقین حد تک گر گئے۔
چین نے دنیا بھر میں سو لر پینل کی سپلائی بڑھا کر ریٹ ناقابل یقین حد تک کم کر دیئے۔۔۔بڑے سولر نظام میں 60 فیصد لاگت سولر پینلز کی شمار ہوتی ہے، لیکن3 واٹ سے چھوٹے نظام میں پینلز کی لاگت32 فیصد ہے۔ 4 پنکھے،ایک ٹی وی،ایک ریفریجیریٹر اور 8 ایل ای ڈی لائٹس کے لئے ڈیڑھ کلو واٹ یا1500 واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب پر 1 لاکھ 55 ہزار روپے لاگت آئے گی ،جو کہ گزشتہ برس 2 لاکھ روپے تھی۔
ڈیڑھ کلو واٹ کے اس نظام میں شامل 580 واٹس کے 2 پینلز کی لاگت تو 1 لاکھ 9 ہزار روپے سے کم ہوکر 48 ہزار روپے پر آگئی ہے، لیکن 185 ایمپئر کی بیٹری 8 ہزار روپے کے اضافے سے 43 ہزار جبکہ انورٹر کا ریٹ قلت کے باعث 10 ہزار روپے اضافے سے 45 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ 20 ہزار روپے تک وائرنگ اور مزدوری کی مد میں خرچ ہوں گے۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ماہرہ خان کی ساڑھی کی قیمت کیا؟
اپریل 19, 2024 -
سیلابی صورتحال، گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند
فروری 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔