سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟ایران

0
18

ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے۔
ایرانی صدرمسعودپزشکیان کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہم اٹیم بم کےخواہاں نہیں ہیں،وہ کہتےہیں کہ ایران اٹیم بم بناناچاہتاہے،سپریم لیڈرنےباربارسمی طورکہاہےکہ ہم جوہری ہتھیاروں کےخواہاں نہیں۔
مسعودپزشکیان کامزیدکہناتھاکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟اٹیم بم نہیں بناناچاہتے،اس کی تصدیق 100بارکی جاچکی،ہزارباربھی تصدیق کرلیں۔

Leave a reply