سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 30 مئی کو مقرر

عمران خان کی پھر ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی 30 مئی کو ہوگی
0
61

پاکستان ٹوڈے: عمران خان کو 9 مارچ کو سائفر کاپی ملی اور انہوں نے 27 مارچ کو پبلک کر دی، عمران خان نے سائفر کے متن میں ذاتی فائدے کیلئے ہیرا پھیری کی کریں،

ہمارے پاس دستاویز ہی نہیں تو پھر کیسے Compare , تفصیلات کے مطابق ایک آدمی تسلیم کر رہا ہے کہ یہ سائفر ہے اور یہ میں کر رہا ہوں، سائفر کا متن کیا تھا وہ ہی بتا دیں۔

سائفر میں کیا تھا جس معلومات سے ہیرا پھیری کی گئی؟ عمران خان نے کہا کہ سائفر میں کہا گیا اگر اسے نہ ہٹایا تو نتائج بھگتنے ہونگے، کیا یہی سائفر کا متن تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ہٹایا تو نتائج ہونگے۔

کیا وہ درست کہہ رہے تھے، سچ بول رہے تھے؟ بالکل یہی میسج تھا، عمران خان خود تسلیم کر رہے ہیں، عمران خان نے خود سائفر کے متن کو تسلیم کیا، آپ اس کو چھوڑ دیں آپ خود بتائیں کہ کیا تھا جسے تبدیل کیا گیا،

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شاہ صاحب ایسے نہیں ہے، آپ سول معاملے کی بات کر رہے ہیں، یہ کرمنل کیس ہے، کرمنل کیس میں پراسیکیوشن نے اپنا کیس ثابت کرنا ہے۔

اگر ملزم خود تسلیم بھی کر لے تو پراسیکیوشن نے کیس ثابت کرنا ہے، ایڈمیشن کا یہ مطلب نہیں کہ پراسیکیوشن ڈسچارج ہو گئی، پوچھ پوچھ کر تھک گئے ہیں اَس بند لفافے میں تھا کیا۔

سائفر سو صفحات کا بھی ہو سکتا ہے ایک پیراگراف کا بھی ہو سکتا ہے، ہمیں نہیں پتہ، ٹرائل کورٹ کو نہیں پتہ، پراسیکیوشن کو نہیں پتہ، ایف آئی اے کا الزام ہے کہ عمران خان نے سائفر میں ہیرا پھیری کی، آپ کہہ رہے ہیں کہ اُس نے سائفر کا درست متن پبلک کر دیا تو پھر ہیرا پھیری کیا ہوئی؟

اگر سارے کہہ دیں کہ رات ہو گئی تو رات تو نہیں ہو جائے گی نا، اگر سب کہہ رہے ہیں کہ تعلقات خراب ہو گئے تو اس طرح تو نہیں ہو جائیں گے، کسی نے جنگ کا اعلان کر دیا اقوام متحدہ میں لے گئے کیا ہوا؟ چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ترین ریمارکس

آپ نے ایک ملک کو ڈی مارش کر دیا اور آپ کے تعلقات خراب نہیں ہونگے؟ آپ ایک سپر پاور کو ڈی مارش کر رہے ہیں اور Open Arms سے قبول کر لے گا، ڈی مارش کرنے سے آپکے تعلقات خراب نہیں ہوئے ریلی میں کہہ دینے سے خراب ہو گئے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس۔

کیا پاکستانی سفارت خانے کے سربراہ کو کیپٹل ہل میں بلایا گیا تھا؟ سفارتی تعلقات میں تو یہ پہلا قدم ہوتا ہے، کیا آپ امریکہ کی طرف سے تعلقات خراب ہونے کا بیان دے رہے ہیں؟ شواہد کہاں ہیں کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہو گئے؟

ایک خاتون کے واٹس ایپ میسج کے علاوہ آپکے پاس کیا ہے؟ کیا امریکہ نے ویزے بند کر دیے۔ طلبہ کے داخلے بند کر دیے، تجارت بند کر دی، ایسا کچھ ہے؟ عمران خان کے جلسے میں دیے بیان کی تو امریکہ نے تردید کی ہے۔

 

 

Leave a reply