سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم

0
8

سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔
جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ریفارمزکیس کی سماعت کی۔
جسٹس محمدعلی مظہر نےریمارکس دئیےکےلاء کالجزکامعیاربہترکرنےکیلئےضروری اقدامات کیے جائیں ،ایس ایم لاء کالج میں اگرکوئی کمی ہےتواسےپوراکرائیں ناکہ کالج بندکردیں،ایس ایم لاء کالج توقیام پاکستان سےبھی پہلےکاہے۔
عدالت نےکیس کی مزیدسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔

Leave a reply