
اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑے گا۔سپیس ایکس نے خلا میں مزید تیز رفتار انٹرنیٹ سیٹیلائٹس روانہ کردیں۔
سپیس ایکس نے فلوریڈا میں مشرقی ساحل سے متعدد سٹار لنک سیٹیلائٹس سے لدے فالکن 9 راکٹ کو خلا میں روانہ کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راکٹ کو فلوریڈا میں کیپ کیناویرل سپیس فورس سٹیشن پر خلائی لانچ کمپلیکس سے 12 بجکر43منٹ پر لانچ کیا گیا۔اس مشن کا مقصد 23 سٹار لنک سیٹیلائٹس کا ایک بیچ خلا میں تعینات کرنا تھا ،جن میں سے 13 براہ راست سیل ٹو سیل صلاحیتوں کے حامل ہیں۔
یہ سیٹیلائٹس خلا میں جاکر زمین کے نچلے مدار میں موجود ہزاروں سیٹیلائٹس کے جتھے میں شامل ہو جائیں گی، جو ملکر دنیا بھر میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کریں گی۔
ذرائع کے مطابق سیٹیلائٹس کو خلا میں تعینات کرنے کے بعد پہلے مرحلے کا بوسٹر بحفاظت زمین پر واپس آیا اور جسٹ ریڈ دی انسٹرکشنز ڈرون شپ پر اترا، جو بحر اوقیانوس میں واقع ہے۔
توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
اپریل 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیس بک میں اہم تبدیلی : نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟
دسمبر 13, 2025 -
آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی
جولائی 30, 2025 -
ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ
جولائی 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||













