
سپیس ایکس کا مقابلہ، ایمیزون نے بھی خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ سپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔
ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے، جہاں ایلون مسک کی سپیس کمپنی غلبہ رکھتی ہے۔ایمیزون نے فلوریڈا سے اپنے پہلے 27 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر کے اپنے انٹرنیٹ فرام سپیس منصوبے ’پروجیکٹ کوئپر براڈ بینڈ انٹرنیٹ‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔پروجیکٹ کوئپر ایمیزون کا ایک 10 ارب ڈالر کا بڑا منصوبہ ہے، جس کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت دنیا بھر میں صارفین، کاروباری اداروں اور حکومتی اداروں کو سیٹلائٹ کے ذریعے براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایمیزون کا مقصد ہے دنیا میں تیز رفتار اور سستی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کیلئے تین ہزار دو سو سے زائد سیٹلائٹس کو مدار میں بھیجے گا۔سپیس ایکس نے اس سیٹلائیٹ میں دوبارہ قابل استعمال ایندھن کے بوسٹر کو استعمال کیا، سپیس ایکس کے 7ہزار سے زائد اسٹار لنکس اب بھی مدار کے اندر موجود ہیں جبکہ یورپ کی کمپنی ون ویب کے سیکڑوں سیارے اس مدار سے بھی اوپر ہیں۔
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
اگست 4, 2026پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی رسائی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئینی ترمیم کامعاملہ:پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
اکتوبر 16, 2024 -
کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے واقعی مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟
اکتوبر 14, 2025 -
گرمی کی انٹری: بارش سے متعلق بھی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 23, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














