سپیکرملک محمد احمد خان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے حادثے میں جان بحق ہونے والوں پر تعزیت کا اظہار
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایرانی صدر کے انتقال کو نہ صرف ایران بلکہ پوری مسلم امہ کے لیے بڑا نقصان قرار دےدیا۔
ایرانی صدر ہمیشہ پاکستان اور اس کے عوام کے لیے خاص محبت رکھتے تھے۔ پاکستان سمیت اسلامی دنیا نے ایک عظیم رہنما کھو دیا ہے۔ صدر ابرہیم رئیسی ہمیشہ مسلمانوں کے اتحاد کے حامی رہے
سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
دسمبر 25, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©