
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟طلبا و طالبات اور والدین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
ذارئع کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر کا کہنا ہے کہ موسم اگر مزید گرم ہوا تو چھٹیاں ایک ہفتہ قبل بھی دی جا سکتی ہیں۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کامزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ والدین، طلبااور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اگست میں سکولز کھولنے کا اعلان کیا جائے گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔