سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

0
3

پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکرکٹ سیریزکےلئےوفاقی حکومت نےلاہورمیں پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نےفیصلہ پنجاب حکومت اورپی سی بی کی درخواست پرکیا،وفاقی حکومت آرٹیکل245 کے تحت لاہورمیں پاک فوج اوررینجرزتعینات کرےگی۔
واضح رہےکہ سہ فریقی سیریزمیگاایونٹ چیمپئنزٹرافی سےقبل سیریز سنگل لیگ کی بنیاد پر 8 سے 14 فروری تک کھیلی جائے گی جس کے ابتدائی 2 میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Leave a reply