سیاست کا گرم ماحول.نواز شریف کا مری میں پڑاو..زرداری سے مشاورت ہوگی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی رواں ہفتے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کاامکان ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج اسلام آباد روانہ ہوں گے،مسلم لیگ ن قائد اسلام آباد سے مری جائیں گے جہاں ان کا تقریباً ایک ہفتے تک قیام متوقع ہے۔
لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور مری میں قیام کے دوران نواز شریف کی آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع ہے، نواز شریف کی دیگر سیاسی جماعتوں کی سربراہوں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
واضح رہے کہ8 فروری کے انتخابات کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف پہلی بار لاہور سے باہر کسی دوسرے شہر میں قیام کریں گے۔
نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کےبغیر فضائی سفرپرپابندی عائد
ستمبر 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صحرائے چولستان میں 21ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی سج گئی
فروری 12, 2026 -
بھارتی حکومت کے نئے قوانین کیخلاف احتجاج
اپریل 13, 2024 -
سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹ”
مئی 3, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














