سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی

0
21

سیاسی میدان میں ہلچل،بانی تحریک انصاف عمران خان نے 24نومبرکواسلام آباد میں احتجاج کی کال دےدی۔
بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے۔
علیمہ خان کامزیدکہناتھاکہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں، چوری شدہ مینڈیٹ ، ناحق گرفتار لوگوں اور26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کےلئے سب کونکلناہوگا۔ عمران خان نےایک ایک کارکن کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ پورے پاکستان میں نکلنا ہے۔

Leave a reply