سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب سے اہم ملاقات

0
103

این اے 148کی کمپین کے دوران حلقہ میں نوجوانوں کے لیئے سپورٹس کمپلیکس کے وعدے کی تکمیل کی جانب اہم قدم ایم این اے سید علی قاسم گیلانی کی سپورٹس منسٹر پنجاب فیصل سیف کھوکھر سے اہم ملاقات

سید علی قاسم گیلانی نے فیصل سیف کھوکھر کو ملتان آنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرلی, ملک فیصل سیف کھوکھر آئیندہ ہفتے ملتان کا دورہِ کریں گے۔

پی پی 213میں ملتان کے نوجوانوں کے لیئے سپورٹس کمپلیکس کے لیئے جگہ اور بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کا علان بھی کریں گے، اس موقع پر انتظار حسین قریشی ، مظہر چانڈیو اور بشارت علی بھی موجود تھے۔

Leave a reply